سونہ مرگ روڈ کو جلد کھولنے سے متعلق گاندربل انتظامیہ کی کوشش سے لوگوں میں خوشی
سونہ مرگ روڈ کو جل دکھولنے سے متعلق ضلع انتظامیہ گاندربل کی کوششوں سے علاقے میں سیاحت سے جڑے افراد میں کافی خوشی جارہی ہے، البتہ ان کی مانگ ہے کہ سونہ مرگ میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں ، جس کے لئے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سونہ مرگ کو ہر موسم کے لئے کھولا جائے۔