ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں سیاحت سے وابستہ افراد کو ایک اچھے سیاحتی سیزن کی امید

کشمیر میں بہار نے دستک دے دی ہے، اور سیاحت سے وابستی لوگ سرما کے اچھے سیزن کے بعد ایک اچھے سیاحتی سیزن کی امید کررہے ہیں، ڈائریکٹر ٹورزم کشمیر کہتے ہیں کہ سیاح بڑی تعداد میں آئیں گے، جس کے لئے محکمہ ٹورزم نے ایک ایسا پروگرام بنایا ہے، جس میں کشمیر کے خوبصورت نظاروں کے ساتھ یہاں کی تہذیب و ثقافت اور نوجوانوں کو اپنا ہنر پیش کرنے کا موقع ملے گا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 24, 2021 08:27 PM IST

کشمیر میں بہار نے دستک دے دی ہے، اور سیاحت سے وابستی لوگ سرما کے اچھے سیزن کے بعد ایک اچھے سیاحتی سیزن کی امید کررہے ہیں، ڈائریکٹر ٹورزم کشمیر کہتے ہیں کہ سیاح بڑی تعداد میں آئیں گے، جس کے لئے محکمہ ٹورزم نے ایک ایسا پروگرام بنایا ہے، جس میں کشمیر کے خوبصورت نظاروں کے ساتھ یہاں کی تہذیب و ثقافت اور نوجوانوں کو اپنا ہنر پیش کرنے کا موقع ملے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین