جموں وکشمیر: کپواڑہ کے لوگ PMAY اسکیم کی وجہ سے محکمہ دیہی ترقی سے ناراض
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں لوگ پی ایم اے وائی اسکیم کی وجہ سے محکمہ دیہی ترقی سے ناراض ہیں اور سوال اٹھا رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ غیر مستحق افراد کو اس اسکیم میں لایا جا رہا ہے جبکہ مستحق افراد کے ساتھ سوتیلا برتاو کیا جا رہا ہے۔