ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی گیمز کا آغاز ، وزیر اعظم مودی نے کیا افتتاح ، کہی یہ بات

گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا آغازہوگیا ہے ۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔ خطاب میں پی ایم مودی نے کہا کہ ریاست میں سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا۔ جموں و کشمیر اور ملک بھر کے کھلاڑیوں کو مبارک باد ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 26, 2021 02:17 PM IST

گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا آغازہوگیا ہے ۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔ خطاب میں پی ایم مودی نے کہا کہ ریاست میں سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا۔ جموں و کشمیر اور ملک بھر کے کھلاڑیوں کو مبارک باد ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین