ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وزیراعظم نریندرمودی نے من کی بات پروگرام میں کشمیری زعفران کی جم کرتعریف کی۔دیکھیں ویڈیو

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں کشمیری زعفران کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کشمیری زعفران کود نیا کا سب سے بہترین زعفران قرار دیا، اور لوگوں سے اپیل کی ہے وہ صرف کشمیری زعفران ہی خریدیں، پی ایم نے ضلع پلوامہ کے عبد المجید وانی نامی کسان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ جی آئی ٹیگنگ کے ساتھ زعفرا ن فروخت کررہے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 27, 2020 11:26 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں کشمیری زعفران کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کشمیری زعفران کود نیا کا سب سے بہترین زعفران قرار دیا، اور لوگوں سے اپیل کی ہے وہ صرف کشمیری زعفران ہی خریدیں، پی ایم نے ضلع پلوامہ کے عبد المجید وانی نامی کسان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ جی آئی ٹیگنگ کے ساتھ زعفرا ن فروخت کررہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین