ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پاک مقبوضہ کشمیر لیڈر سجاد افضل کی پاکستان کو دوٹوک، ہندوستان سے کی یہ اپیل

پاک مقبوضہ کشمیر میں آئے دن پاکستان کے خلاف احتجاج اور برہمی کی خبریں آتی ہیں۔ حاشیے پر پڑے پی او کے عوام اسلام آباد کے طرز عمل سے پریشان ہیں۔ یہ بیزاری اتنی بڑھ گئی کہ پاک مقبوضہ کشمیر کے ایک لیڈر سجاد افضل نے اسلام آباد سے قطع تعلق اور علیحدگی کی بات کہی۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک عام خطاب میں کہا کہ پی او کے کے عوام مدد کیلئے تحریک و آواز دینے پر غور کر رہے ہیں۔ اس متبادل پر اب سنجیدگی سے غور و خوض کیا جا رہا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 22, 2023 03:51 PM IST

پاک مقبوضہ کشمیر میں آئے دن پاکستان کے خلاف احتجاج اور برہمی کی خبریں آتی ہیں۔ حاشیے پر پڑے پی او کے عوام اسلام آباد کے طرز عمل سے پریشان ہیں۔ یہ بیزاری اتنی بڑھ گئی کہ پاک مقبوضہ کشمیر کے ایک لیڈر سجاد افضل نے اسلام آباد سے قطع تعلق اور علیحدگی کی بات کہی۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک عام خطاب میں کہا کہ پی او کے کے عوام مدد کیلئے تحریک و آواز دینے پر غور کر رہے ہیں۔ اس متبادل پر اب سنجیدگی سے غور و خوض کیا جا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین