ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: راجوری پنچایت کے سرپنچ محمد لیاقت ڈرگس معاملے میں گرفتار

جموں وکشمیر کے راجوری پنچایت کے سرپنچ محمد لیاقت عرف محمد رشید کو ڈرگس معاملے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندربنی پولیس نے یہ کارروائی کی ہے۔ راجوری کی ایس ایس پی شیمہ نبی نے اس بات کی اطلاع دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 28, 2021 12:27 AM IST

جموں وکشمیر کے راجوری پنچایت کے سرپنچ محمد لیاقت عرف محمد رشید کو ڈرگس معاملے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندربنی پولیس نے یہ کارروائی کی ہے۔ راجوری کی ایس ایس پی شیمہ نبی نے اس بات کی اطلاع دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین