ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سوپور پولیس نے البدر سے وابستہ چار دہشت گردوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کیا

جموں وکشمیر کی سوپور پولیس نے البدر کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے چار دہشت گردوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی شمالی کشمیر اودے بھاسکر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ دہشت گرد سوپور اور اس کے آس پاس علاقے میں حملہ کرنا چاہتے تھے۔ ان کے پاس سے کئی ہتھیار برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 12, 2022 11:50 PM IST

جموں وکشمیر کی سوپور پولیس نے البدر کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے چار دہشت گردوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی شمالی کشمیر اودے بھاسکر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ دہشت گرد سوپور اور اس کے آس پاس علاقے میں حملہ کرنا چاہتے تھے۔ ان کے پاس سے کئی ہتھیار برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php