Kashmir News: بمنہ سری نگر میں لشکر طیبہ سے منسلک 4 ہائی برڈ دہشت گردگرفتار
جموں وکشمیر پولیس نے منگل کے روز سری نگر کے بیمنہ سری نگر علاقے میں چار ’ہائی برڈ دہشت پسندوں‘ کو گرفتار کرنے اور ان کے قبضے سے پستول برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔