ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: باندی پورہ میں ہوئے انکاونٹر میں ایک دہشت گرد ہلاک، اے کے سینتالیس اور تین میگزین برآمد

جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں ہوئے انکاونٹر میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کریا گیا ہے۔ فوج، پولیس اور سی آرپی ایف نے آج صبح سے ہی علاقے کو گھیر لیا تھا، جس کے بعد جنگل میں چھپے دہشت گردوں نے گولہ باری شروع کردی ہے، جس کے بعد فوج نے جوابی کارروائی کی اور ایک دہشت گرد ہلاک کیا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 11, 2022 11:27 PM IST

جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں ہوئے انکاونٹر میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کریا گیا ہے۔ فوج، پولیس اور سی آرپی ایف نے آج صبح سے ہی علاقے کو گھیر لیا تھا، جس کے بعد جنگل میں چھپے دہشت گردوں نے گولہ باری شروع کردی ہے، جس کے بعد فوج نے جوابی کارروائی کی اور ایک دہشت گرد ہلاک کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php