پلوامہ واقعہ کی برسی پر سیاسی لیڈران کے ٹویٹ، کہا۔ ہندوستان ہمیشہ دلیر جوانوں کا احسان مند رہے گا
پلوامہ حملے کی آجپہلی برسی ہے۔ واضح رہےکہ چودہ فروری دوہزارانیس کوپلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ ہواتھا۔ اسی کے پیش نظر وزیر داخلہ امت شاہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پلوامہ کے شہیدوں کو پیش خراج عقیدت کیا ہے اور کہا ہندوستان ہمیشہ دلیر جوانوں کا احسان مند رہے گا ۔