ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

31ویں سینئر نیشنل ووشو چیمپئن شپ کی تیاریاں، ملک بھر سے 1500 کھلاڑی لیں گے حصہ

اکتیسویں سینئر نیشنل ووشوچیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ آج سے ایس کے آئی ایس سی انڈور اسٹیڈیم میں چیمپئن شپ کی شروعات ہوگی۔۔مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کھلاڑی اس ایونٹ میں اپنا ہنر دکھائیں گے۔دو نومبر تک چلنے والے اس مقابلے میں ووشو ایسوسی ایشن آف انڈیا سے الحاق شدہ چالیس سے زائد یونٹس کے تقریبًا پندرہ سو کھلاڑی حصہ لیں گے۔اُن میں تین عالمی چیمپئن، ارجن ایوارڈ یافتہ اور ایشین گیمس کے میڈلسٹ بھی شامل ہیں۔۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 28, 2022 03:53 PM IST

اکتیسویں سینئر نیشنل ووشوچیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ آج سے ایس کے آئی ایس سی انڈور اسٹیڈیم میں چیمپئن شپ کی شروعات ہوگی۔۔مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کھلاڑی اس ایونٹ میں اپنا ہنر دکھائیں گے۔دو نومبر تک چلنے والے اس مقابلے میں ووشو ایسوسی ایشن آف انڈیا سے الحاق شدہ چالیس سے زائد یونٹس کے تقریبًا پندرہ سو کھلاڑی حصہ لیں گے۔اُن میں تین عالمی چیمپئن، ارجن ایوارڈ یافتہ اور ایشین گیمس کے میڈلسٹ بھی شامل ہیں۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php