Kashmir News: عام آدمی پارٹی کے کشمیر صدر اوم پرکاش کھجوریا کی نیوز 18 اردو سے خاص بات چیت
جموں وکشمیر میں عام آدمی پارٹی کے صدر اوم پرکاش کھجوریا نے کہا ہے کہ کئی اہم سیاسی جماعتوں کے لیڈران پارٹی جوائن کر رہے ہیں۔ جموں وکشمیر میں بہت ایشوز ہیں، لیکن ہم بجلی، پانی، تعلیم، سڑک اور روزگار ہمارا اہم موضوع ہے۔