ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند دو روزہ کشمیر دورے پر لداخ پہنچ گئے

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند دو روزہ جموں وکشمیر اور لداخ دورے پر لیہہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر فوج اور سول افسران نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے سندھو گھاٹ پر منعقدہ پوجا میں شرکت کی۔ جہاں مختلف مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں امن، خوشحالی اور آپسی بھائی چارہ کے لئے دعائیں کی گئیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 15, 2021 12:13 AM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند دو روزہ جموں وکشمیر اور لداخ دورے پر لیہہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر فوج اور سول افسران نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے سندھو گھاٹ پر منعقدہ پوجا میں شرکت کی۔ جہاں مختلف مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں امن، خوشحالی اور آپسی بھائی چارہ کے لئے دعائیں کی گئیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین