Jammu and Kashmir: کشمیر کے بھلیسا میں آرمی کی جانب سے گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں پروگرام
ہندوستانی فوج کی چار آر آر کی جانب گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ سدبھاونا پروگرام کے تحت اسکول میں بیت الخلا کی تعمیر کی گئی۔ اسکول کی انتظامیہ اور بچیوں نے فوج کے اس اقدام کی سراہنا کی۔