ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

نرسنگ کالج اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں پروگارم کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ نے میگا میڈیکل ہیلتھ چیک اپ کیمپ اور عام بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔محکمہ صحت اور محکمہ آیوش کے تعاون سے کمرشیل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لئے کیمپ منعقد کیا گیا ۔ ڈوڈہ کے اے آر ٹی او راجیش گپتا نے کہا کہ ڈرائیوروں کو صحت سے متعلق جانکاری دی گئی ۔انہیں روڈ سیفٹی ٹپس کے علاوہ قوانین کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 13, 2023 08:44 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ نے میگا میڈیکل ہیلتھ چیک اپ کیمپ اور عام بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔محکمہ صحت اور محکمہ آیوش کے تعاون سے کمرشیل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لئے کیمپ منعقد کیا گیا ۔ ڈوڈہ کے اے آر ٹی او راجیش گپتا نے کہا کہ ڈرائیوروں کو صحت سے متعلق جانکاری دی گئی ۔انہیں روڈ سیفٹی ٹپس کے علاوہ قوانین کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین