جموں وکشمیر: سری نگر تیزاب حملے کے خلاف اپنی پارٹی کی خواتین ونگ کا احتجاج
سری نگر میں ایک نوجوان لڑکی پر تیزاب حملے کے خلاف جموں میں اپنی پارٹی کی خواتین ونگ نے احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کا سبھی کو مذمت کرنی چاہئے۔ مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ انتظامیہ کو خواتین کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانا ہوگا۔ ساتھ ہی مقدمہ کو فاسٹ ٹریک کے ذریعہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔