Kashmir News: خاتون ٹیچر کی ٹارگٹ کلنگ پر پی ایم پیکیج ملازمین کا احتجاج
جموں و کشمیرکے کلگام میں گوپال پورہ علاقہ میں واقع ایک ہائی اسکول کی خاتون ٹیچر کا دہشت گردوں نے گولی مارکرقتل کردیا ہے۔ دہشت گردوں نے اسکول میں گھس کر اس واقعہ کو انجام دیا۔ اس پورے معاملے میں پی ایم پیکیج ملازمین نے احتجاج کیا۔