ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر میں بارش، پانچ ماہ بعد ملی عوام کو راحت: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر میں تقریباً پانچ بعد بارش ہونے سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔ اس بارش کی وجہ سے خشک سالی سے راحت ملی ہے۔ وہیں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ساتھ ہی زرعی سرگرمیوں کے لئے بھی یہ بارش بہت مفید ثابت ہوگی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 26, 2020 07:38 PM IST

جموں وکشمیر میں تقریباً پانچ بعد بارش ہونے سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔ اس بارش کی وجہ سے خشک سالی سے راحت ملی ہے۔ وہیں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ساتھ ہی زرعی سرگرمیوں کے لئے بھی یہ بارش بہت مفید ثابت ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading