ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: راجناتھ سنگھ نے کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق دیا یہ بڑا بیان

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے یقین ظاہر کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ علیحدگی پسند طاقتوں کو جس چیز سے طاقت مل رہی تھی، وہ چیز اب ختم ہوگئی ہے۔ ہندوستان میں عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے کے لئے پاکستان کی سرزمین ہند مخالف طاقتوں نے کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 30, 2021 10:12 PM IST

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے یقین ظاہر کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ علیحدگی پسند طاقتوں کو جس چیز سے طاقت مل رہی تھی، وہ چیز اب ختم ہوگئی ہے۔ ہندوستان میں عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے کے لئے پاکستان کی سرزمین ہند مخالف طاقتوں نے کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین