ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل سے پورے علاقے میں غم کی لہر

وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے خوف وہراس کا ماحول ہے۔ گوپال پورہ کلگام کے اسکول میں تعینات خاتون ٹیچرکو دہشت گردوں نے ہلاک کردیا ہے۔ طلبہ اور عملہ نے خاتون ٹیچر کی خدمات کی ستائش کی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 31, 2022 10:50 PM IST

وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے خوف وہراس کا ماحول ہے۔ گوپال پورہ کلگام کے اسکول میں تعینات خاتون ٹیچرکو دہشت گردوں نے ہلاک کردیا ہے۔ طلبہ اور عملہ نے خاتون ٹیچر کی خدمات کی ستائش کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین