ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

رمضان المبارک میں پاکستان کی ناپاک حرکتیں :پونچھ میں کی سیز فائرکی خلاف ورزی

ایل او سی پر پانچ دن کی خاموشی کے بعد آج پھر پاکستانی اشتعال انگیزی دیکھنے کو ملی۔ پاکستانی فوج نے پونچھ کے قصبہ اور کیرنی سیکٹر میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی اورفوجی چوکیوں کے علاوہ رہائشی علاقوں میں گولہ باری کی ۔ فوج نے بھی پاکستان کی اس اشتعال انگیزی کا کرارا جواب دیا۔۔اس بیچ کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ علاقے کے لوگوں نے بَنکروں میں پناہ حاصل کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 28, 2020 06:18 PM IST

ایل او سی پر پانچ دن کی خاموشی کے بعد آج پھر پاکستانی اشتعال انگیزی دیکھنے کو ملی۔ پاکستانی فوج نے پونچھ کے قصبہ اور کیرنی سیکٹر میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی اورفوجی چوکیوں کے علاوہ رہائشی علاقوں میں گولہ باری کی ۔ فوج نے بھی پاکستان کی اس اشتعال انگیزی کا کرارا جواب دیا۔۔اس بیچ کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ علاقے کے لوگوں نے بَنکروں میں پناہ حاصل کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading