Kashmir News : رامبن دہشت گردانہ حملہ کا معاملہ 72 گھنٹوں میں حل، دو ملزمین گرفتار
جموں و کشمیر کے رامبن میں دہشت گردانہ حملہ معاملہ میں سیکورٹی فورسیز کو بڑی کامیابی ملی ہے ۔ دہشت گردوں نے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے ۔ دو موبائل اور پچاس ہزار روپے بھی ان کے پاس سے برآمد کئے گئے ہیں ۔