ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر میں Ramazan کی رونقوں کا نظارہ، سرینگر جامع مسجد میں لوگ عبادت میں مشغول

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ چل رہاہے۔مسلمان رب کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ذکرواذکار اورعبادت و ریاضت میں مصروف ہیں... وہیں جموں وکشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے ماگام میں ماہ رمضان امن کا پیغام کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ سیمینار میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں، مذہبی اسکالرز، سماجی کارکنوں اور سیاسی تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔شیعہ و سنی علماء نے بھی اس سمینار میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت پارٹی کے چیئرمین آغا سید عباس رضوی نے کی۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ماہ رمضان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 18, 2022 04:39 PM IST

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ چل رہاہے۔مسلمان رب کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ذکرواذکار اورعبادت و ریاضت میں مصروف ہیں... وہیں جموں وکشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے ماگام میں ماہ رمضان امن کا پیغام کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ سیمینار میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں، مذہبی اسکالرز، سماجی کارکنوں اور سیاسی تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔شیعہ و سنی علماء نے بھی اس سمینار میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت پارٹی کے چیئرمین آغا سید عباس رضوی نے کی۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ماہ رمضان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php