Kashmir News: اونچے پہاڑوں پر خانہ بدوشوں تک پہنچایا گیا ملک کا ترنگا
یوم ازادی کی تقریبات منانے کے سلسلے میں آج پورے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر منعقد ہونے والے پروگراموں کے حوالے سے ُفڈریس ریہرسل ہوا۔ جموں صوبے کے جموں، کٹھوعہ، سانبہ، راجوری، پونچھ، ڈوڈہ ، رامبن، بانہال، کشتواڑ ، بھدرواہ اور اودھمپور ل ڈریس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا۔ پندرہ اگست کو منعقد ہونے والی تقریبات کا ٓاج ریہرسل ہوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف ٹکڑیوں کے ساتھ ساتھ سکولی بچوں اور عالقائی فنکاروں نے شرکت کی۔