لڈھو علاقے میں تیندوے کو پکڑنے کیلئے وائلڈ لائف افسر کا ریسکیو آپریشن
وایلڈ لایف رینج کھریو پانپور نے سال دوہزار اکیس اور بائیس میں ابھی تک چھ تیندوے اور چار ریچھوں کو مختلف ریسکیو آپریشنز کے دوران پکڑلیا ہے ۔وہیں لدھو علاقے میں ایک تیندوے کی موجودگی کی اطلاع کے بعد آپریشن جاری ہے۔ رینج آفسر نے لوگوں کو صبح اور شام کو احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔