ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: شوپیاں میں سیکورٹی فورسیز کا آپریشن ختم، دہشت گرد ہوئے فرار

جموں وکشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسیز کا آپریشن ختم ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ گنجان آبادی کا فائدہ اٹھاکر دہشت گرد بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔ اطلاع ملی تھی کہ دو دہشت گرد پھنس گئے ہیں، لیکن اس دوران گولیوں کا تبادلہ نہیں ہوا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 09, 2022 08:34 PM IST

جموں وکشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسیز کا آپریشن ختم ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ گنجان آبادی کا فائدہ اٹھاکر دہشت گرد بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔ اطلاع ملی تھی کہ دو دہشت گرد پھنس گئے ہیں، لیکن اس دوران گولیوں کا تبادلہ نہیں ہوا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین