جواہر ٹنل کے قریب سڑک حادثہ، ایک سیاح کی موت، کئی دیگر افراد زخمی اسپتال میں داخل
جواہر ٹنل کے قریب سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک سیاح کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر افراد زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔