ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بڑا بیان: دیکھیں ویڈیو

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے جموں وکشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ناگپور میں وجے دشمی کے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں خوف وہراس اور دہشت پیدا کرنے کے لئے دہشت گرد ٹارگیٹ کلنگ کا سہارا لے رہے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 15, 2021 11:26 PM IST

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے جموں وکشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ناگپور میں وجے دشمی کے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں خوف وہراس اور دہشت پیدا کرنے کے لئے دہشت گرد ٹارگیٹ کلنگ کا سہارا لے رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین