روبیہ سعید اغوا کیس کی سماعت اب 12 مئی کو ہوگی
روبیہ سعید اغوا کیس کی اگلی سماعت اب بارہ مئی کو ہوگی۔ سی بی آئی کی وکیل مونیکا کوہلی نے اس کیس تفصیلات نیوز 18 کو بتائی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیونکہ جموں کے وکلا نے آج دن میں اپنا کام معطل کر رکھا تھا۔ اس لئے عدالت نے آئندہ سماعت کی تاریخ مقرر کی ہے۔ واضح ہو کہ یاسین ملک اس کیس کا اہم ملزم ہے