ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سانبہ پولیس نے دو لاپتہ بچوں کو کٹرا سے صحیح سلامت بازیاب کر لیا

ضلع سانبہ کے وارڈ نمبر چھ سے لاپتہ ہونے والے بچوں کو پولیس نے بڑی محنت کے بعد ڈھونڈ لیا ہے۔ کل شام قریب چار بجے دو بچے کرشنا اور دیا شرما گھر سے ٹیوشن کے لئے گئے تھے۔ گھر واپس نہ لوٹنے پر دونوں بچوں کے اہل خانہ نے بچوں کی تلاش شروع کی۔ دونوں بچوں کے بیگ گھر سے پانچ سو میٹر کی دوری پر ملے تھے، دونوں بچے کلاس چھ میں پڑھتے ہیں۔ پولیس کی سرگرمیوں کے بعد کٹرا سے صحیح سلامت یہ بچے اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ گئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 19, 2021 10:18 PM IST

ضلع سانبہ کے وارڈ نمبر چھ سے لاپتہ ہونے والے بچوں کو پولیس نے بڑی محنت کے بعد ڈھونڈ لیا ہے۔ کل شام قریب چار بجے دو بچے کرشنا اور دیا شرما گھر سے ٹیوشن کے لئے گئے تھے۔ گھر واپس نہ لوٹنے پر دونوں بچوں کے اہل خانہ نے بچوں کی تلاش شروع کی۔ دونوں بچوں کے بیگ گھر سے پانچ سو میٹر کی دوری پر ملے تھے، دونوں بچے کلاس چھ میں پڑھتے ہیں۔ پولیس کی سرگرمیوں کے بعد کٹرا سے صحیح سلامت یہ بچے اپنے گھر والوں کے پاس پہنچ گئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین