Kashmir News: رامبن خونی نالہ علاقہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری
جموں وکشمیر کے رامبن میں خونی نالہ علاقہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ تاہم اس دوران ایک اور لاش ملبے سے نکالی گئی ہے۔ اس طرح سے چار لاشیں ملبے سے نکالی جاچکی ہیں جبکہ چھ افراد کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔