ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیرمیں دہشت گردوں کے مددگار کی تلاش میں NIA کی چھاپہ ماری

جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے ملیٹنٹ حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر این آئی اے کی جانب سے چھاپے ماری ہو رہی ہے۔۔ وادی کے بارہ مقامات پر چھاپے ماری کی گئی۔۔جن میں باہمولہ۔پلوامہ۔سوپور۔کولگام سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 23, 2021 12:01 AM IST

جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے ملیٹنٹ حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر این آئی اے کی جانب سے چھاپے ماری ہو رہی ہے۔۔ وادی کے بارہ مقامات پر چھاپے ماری کی گئی۔۔جن میں باہمولہ۔پلوامہ۔سوپور۔کولگام سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین