ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: شوپیاں میں پھنسے دہشت گردوں سے سیکورٹی فورسیز کی خودسپردگی کرنے کی اپیل

جموں وکشمیر کے شوپیاں علاقے میں سیکورٹی فورسیز نے مبینہ دہشت گردوں کو خود سپردگی کرنے کا موقع دیا۔ فوج کی جانب سے تلرن امام صاحب اور فیری پورہ میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہاں دو سے تین دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 12, 2021 12:10 AM IST

جموں وکشمیر کے شوپیاں علاقے میں سیکورٹی فورسیز نے مبینہ دہشت گردوں کو خود سپردگی کرنے کا موقع دیا۔ فوج کی جانب سے تلرن امام صاحب اور فیری پورہ میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہاں دو سے تین دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین