Kashmir News: بڈگام میں سیکورٹی فورسیز نے لشکر طیبہ کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا
جموں وکشمیر کے بڈگام میں سیکورٹی فورسیز نے لشکر طیبہ کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ مبینہ دہشت گرد کی تلاش میمندر شوپیاں کے جہانگیر احمد نائیکو کے طور پر ہوئی ہے۔