ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ضلع پونچھ میں مینڈھر سب ڈویژن کے بھٹا دھوریاں جنگل میں حفاظتی دستوں کا آپریشن جاری

ضلع پونچھ میں مینڈھر سب ڈویژن کے بھٹا دھوریاں جنگل میں حفاظتی دستوں کا آپریشن جاری ہے ۔۔اس علاقے میں گذشتہ کچھ دنوں سے ملیٹنٹوں کے خلاف کاروائی چل رہی ہے۔۔آج بھٹا دھوریاں جنگل کے ایک حصے میں آگ لگ گئی ۔۔جس کے بعد اس جنگل سے اٹھتا ہوا دھواں ،۔۔ان تصاویر میں صاف طور سے دیکھا جاسکتا ہے ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 27, 2021 11:57 PM IST

ضلع پونچھ میں مینڈھر سب ڈویژن کے بھٹا دھوریاں جنگل میں حفاظتی دستوں کا آپریشن جاری ہے ۔۔اس علاقے میں گذشتہ کچھ دنوں سے ملیٹنٹوں کے خلاف کاروائی چل رہی ہے۔۔آج بھٹا دھوریاں جنگل کے ایک حصے میں آگ لگ گئی ۔۔جس کے بعد اس جنگل سے اٹھتا ہوا دھواں ،۔۔ان تصاویر میں صاف طور سے دیکھا جاسکتا ہے ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین