Kashmir News: ضلع کلگام میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسیز کے درمیان انکاونٹر
جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے گجر پورہ ڈی ایچ پورہ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسیز کے درمیان انکاونٹر جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔