ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کولگام انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ کا کمانڈر اور ٹی آر ایف کے دو ملیٹنٹ ہلاک

سوپٹ کولگام میں کل شام ملی ٹینٹوں اور فورسز کے درمیان ایک مختصر جھڑپ ہوئی جس میں لشکر طیبہ کا ضلع کمانڈر اور ٹی آر ایف سے وابستہ دو ملی ٹینٹ ہلاک ہوئے ، فورسز نے علاقے میں پہلے ہی ایک ناکہ لگایا تھا اور اسکے فورا بعد ہی جھڑپ ہوئی، فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک شدہ ملی ٹینٹ گلزار احمد ریشی حالیہ دنوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھا اور دو غیر ریاستی مزدوروں کا اس نے قتل کیا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 21, 2021 10:08 PM IST

سوپٹ کولگام میں کل شام ملی ٹینٹوں اور فورسز کے درمیان ایک مختصر جھڑپ ہوئی جس میں لشکر طیبہ کا ضلع کمانڈر اور ٹی آر ایف سے وابستہ دو ملی ٹینٹ ہلاک ہوئے ، فورسز نے علاقے میں پہلے ہی ایک ناکہ لگایا تھا اور اسکے فورا بعد ہی جھڑپ ہوئی، فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک شدہ ملی ٹینٹ گلزار احمد ریشی حالیہ دنوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھا اور دو غیر ریاستی مزدوروں کا اس نے قتل کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین