Kashmir News: کپواڑہ میں ہندوستانی فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا
جموں وکشمیر کے کپواڑہ ضلع کے سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر مشکوک حرکت دیکھی، جس کے بعد کارروائی کی۔