ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: بڈگام میں دہشت گردوں کی خبر ملنے پر سکیورٹی اہلکاروں نے کیا پورے علاقے کا محاصرہ: دیکھیں ویڈیو

بڈگام علاقے میں آج گولیاں چلنے آوازیں سنائی دیں۔ علاقے میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خبر پر سیکورٹی فورسیز نے علاقے کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔ ابھی بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 07, 2020 10:46 PM IST

بڈگام علاقے میں آج گولیاں چلنے آوازیں سنائی دیں۔ علاقے میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خبر پر سیکورٹی فورسیز نے علاقے کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔ ابھی بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading