ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے شاندار استقبال کیلئے تیاریاں زوروں پر

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی کے لیے تیاریاں مکمل ہیں جو کہ اتوار ، چوبیس اکتوبر کو بھگوتی نگر گراؤنڈ میں ہونے والی ہے ۔ مرکزی وزیر کل سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ وہ کل سری نگر پہنچیں گے اور سیکورٹی اور انٹیلی جنس حکام کے ساتھ کئی اہم میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 22, 2021 10:40 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی کے لیے تیاریاں مکمل ہیں جو کہ اتوار ، چوبیس اکتوبر کو بھگوتی نگر گراؤنڈ میں ہونے والی ہے ۔ مرکزی وزیر کل سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ وہ کل سری نگر پہنچیں گے اور سیکورٹی اور انٹیلی جنس حکام کے ساتھ کئی اہم میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین