ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں و کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ، ڈرون کا بھی استعمال

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر سری نگر اور مختلف مقامات پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ کئی مقامات پر سیکورٹی ناکے لگائے ہیں اور ڈرون کا بھی استعمال کیا جارہا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 25, 2021 01:39 PM IST

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر سری نگر اور مختلف مقامات پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ کئی مقامات پر سیکورٹی ناکے لگائے ہیں اور ڈرون کا بھی استعمال کیا جارہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین