ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: غلام نبی آزاد نے سری نگر میں کانگریس کارکنان کے مختلف وفود سے ملاقات کی

کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے سری نگر میں کانگریس کارکنان کے مختلف وفود سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو حالیہ دنوں میں جموں وکشمیر میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام سے متعلق بھی دیکھا جا رہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 19, 2021 01:22 AM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے سری نگر میں کانگریس کارکنان کے مختلف وفود سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو حالیہ دنوں میں جموں وکشمیر میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام سے متعلق بھی دیکھا جا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین