ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سینئر لیڈر تاج محی الدین نے اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر پر سنگین پر لگائے الزام
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سینئر لیڈر تاج محی الدین نے اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سابق آرمی چیف نے انہیں ڈیڑھ کروڑ روپے دئے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ کشمیر میں کسی بھی صورت میں بی جے پی کو کامیاب نہیں ہونگے دیں گے۔ انہوں نے مرکزی سرکار پر بھی نشانہ سادھتے ہوئے کہاکہ کشمیر کو کھلا جیل بنایا گیا ہے۔یہاں لوگوں کے ساتھ آئے روز زیادتیاں ہوتی ہیں۔تاج محی الدین نے ان باتوں کا اظہار ٹاؤن ہال کنزر میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔