ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ڈوگرا فرنٹ کے کارکنوں کا جموں میں احتجاج، مظاہرین نے پاکستان کے خلاف کی نعرے بازی

ڈوگرا فرنٹ کے کارکنوں نے جموں میں احتجاج کیا۔ سیدعلی شاہ گیلانی سے متعلق محبوبہ مفتی کے بیان کے خلاف یہ احتجاج کیاگیا۔ احتجاجیوں نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی اور محبوبہ مفتی کا علامتی پتلا نذر آتش کیا۔ فرنٹ کے چیئرمین اشوک گپتا نے کہا کہ گپکار الائنس میں شامل پارٹیاں ، جموں کشمیر میں امن بگاڑنے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہوں نے فاروق عبداللہ کے طالبان سے متعلق بیان کی بھی مذمت کی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 09, 2021 09:47 AM IST

ڈوگرا فرنٹ کے کارکنوں نے جموں میں احتجاج کیا۔ سیدعلی شاہ گیلانی سے متعلق محبوبہ مفتی کے بیان کے خلاف یہ احتجاج کیاگیا۔ احتجاجیوں نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی اور محبوبہ مفتی کا علامتی پتلا نذر آتش کیا۔ فرنٹ کے چیئرمین اشوک گپتا نے کہا کہ گپکار الائنس میں شامل پارٹیاں ، جموں کشمیر میں امن بگاڑنے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہوں نے فاروق عبداللہ کے طالبان سے متعلق بیان کی بھی مذمت کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین