ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

وادی کشمیر میں بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ دوبارہ ہوئی شروع

وادی کشمیر میں بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ کووڈ کی وجہ سے معطل رہنے کے بعد اب دوبارہ شروع ہوگئی ہے، فی الحال ٹی سریز کے تین میوزک ویڈیوز کی شوٹنگ مختلف مقامات پر چل رہی ہے، سیاحت سے جڑے افراد اور مقامی لوگ اس ٹورزم سیزن کے لئے اچھا شگون تصور کررہے ہیں، اس سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہونے کی امید ہے۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Jan 27, 2021 08:48 PM IST

وادی کشمیر میں بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ کووڈ کی وجہ سے معطل رہنے کے بعد اب دوبارہ شروع ہوگئی ہے، فی الحال ٹی سریز کے تین میوزک ویڈیوز کی شوٹنگ مختلف مقامات پر چل رہی ہے، سیاحت سے جڑے افراد اور مقامی لوگ اس ٹورزم سیزن کے لئے اچھا شگون تصور کررہے ہیں، اس سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہونے کی امید ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین