ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

امشی پورہ شوپیاں آپریشن میں فوج کی جانچ مکمل ، افسپا اختیارات کے بے جا استعمال کی بات آئی سامنے

امشی پورہ شوپیاں آپریشن میں فوج کی جانچ مکمل ہوگئی ہے ۔ جانچ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ افسپا اختیارات کا بے جا استعمال کیا گیا اورسپریم کورٹ کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی ہوئی ہے ۔ فوجی ایکٹ کےتحت تادیبی کاروائی کی ہدایت دی گئی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 18, 2020 08:05 PM IST

امشی پورہ شوپیاں آپریشن میں فوج کی جانچ مکمل ہوگئی ہے ۔ جانچ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ افسپا اختیارات کا بے جا استعمال کیا گیا اورسپریم کورٹ کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی ہوئی ہے ۔ فوجی ایکٹ کےتحت تادیبی کاروائی کی ہدایت دی گئی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading