ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سدرا علاقے میں ملی لاشوں کے بارے میں پڑوسیوں نے بتائی تفصیل

جموں و کشمیر سے بڑی خبر ہے۔ جموں کے سدرا علاقے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 17, 2022 07:04 PM IST

جموں و کشمیر سے بڑی خبر ہے۔ جموں کے سدرا علاقے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php