ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں کورونا وائرس کوہے ہرانا: سری نگر میونسپل کارپوریشن نے اٹھایا یہ بڑا قدم

سرینگر میونسپل کارپوریشن نے چارنئی مسٹ بون اسپرے مشین خریدی ہے تاکہ شہر میں سینی ٹائز یشن کو یقینی بنایا جاسکے۔کورونا وائر س کے خطرے کے پیش نظر یہ مشینیں شہر کے علاقے کو سینی ٹائز کریں گی۔ ان مشینوں نے آج بٹہ مالو سے پولو ویو روڈ تک سینی ٹائز کیا۔ اس موقع پر ایس ایم سی کے میئر جنید عظیم متو نے کہا کہ یہ جدید ٹیکنالوجی کی حامل اٹالین مشینیں ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مزید مشینیں خریدی جائیں گی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 03, 2020 11:15 PM IST

سرینگر میونسپل کارپوریشن نے چارنئی مسٹ بون اسپرے مشین خریدی ہے تاکہ شہر میں سینی ٹائز یشن کو یقینی بنایا جاسکے۔کورونا وائر س کے خطرے کے پیش نظر یہ مشینیں شہر کے علاقے کو سینی ٹائز کریں گی۔ ان مشینوں نے آج بٹہ مالو سے پولو ویو روڈ تک سینی ٹائز کیا۔ اس موقع پر ایس ایم سی کے میئر جنید عظیم متو نے کہا کہ یہ جدید ٹیکنالوجی کی حامل اٹالین مشینیں ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مزید مشینیں خریدی جائیں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading