ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی بڈگام کے دورہ پر، شجرکاری مہم میں حصہ لیں گی

مرکزی وزیر بہبود برائے خواتین واطفال اسمرتی ایرانی نے جموں وکشمیر کے بڈگام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریویو میٹںگ میں شرکت کی۔ ساتھ ہی عوام سے ملاقات کرکے ان کے مسائل پر غوروخوض کریں گی۔ اس موقع پر وہ شجر کاری مہم میں بھی حصہ لیں گی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 21, 2021 03:48 PM IST

مرکزی وزیر بہبود برائے خواتین واطفال اسمرتی ایرانی نے جموں وکشمیر کے بڈگام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریویو میٹںگ میں شرکت کی۔ ساتھ ہی عوام سے ملاقات کرکے ان کے مسائل پر غوروخوض کریں گی۔ اس موقع پر وہ شجر کاری مہم میں بھی حصہ لیں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین